Waheed Murad
  • Home
    • Waheed Murad
    • Biography
    • Filmography
    • Discography
    • Awards
  • Articles
    • Google Doodle
    • Articles by a Pakistani screenwriter Khurram A. Shafique
    • Diary of a Real Fan of Waheed
    • Poem dedicated to Waheed
    • Interviews
    • Other articles
    • Other references
  • Gallery
    • On the Screen
    • Off the Screen
    • Posters
    • Pakistan Film Industry
  • In Urdu
    • وحید مراد
    • سوانح حیات
    • وحید مراد کی فلمیں
    • وحید مراد پر فلمائے گئے گانے
    • وحید مراد کے حاصل کردہ ایوارڈز
وحید مراد کے حاصل کردہ ایوارڈز

وحید مراد کے حاصل کردہ ایوارڈز

یہ فہرست وحید مراد کے فن کو سرہاتے ہوئے ان کو نوازے گئے ایوارڈز کی ہے.[1]

فہرست

·         نگار ایوارڈ

·         رومن ایوارڈ

·         گریجویٹ ایوارڈ

·         نور جہاں ایوارڈ

·         مصور ایوارڈ

·         سندھ عوامی ایوارڈ

·         پی آئی اے آرٹس اکیڈمی ایوارڈ

·         الفنکار ایوارڈ

·         شباب ایوارڈ / شباب میموریل ایوارڈ

·         دیگر ایوارڈز

·         حوالہ جات

نگار ایوارڈ

' فاتح '

·         1964 - بہترین اداکار برائے فلم ہیرا اور پتھر

·         1966 - بہترین فلم ارمان

·         1969 - بہترین اداکار برائے فلم عندلیب

·         1971 - بہترین اداکار برائے فلم مستانہ ماہی

·         2002 - Legend ایوارڈ برائے لائف ٹائم اچیومنٹ

رومن ایوارڈ

' فاتح '

·         1965 - بہترین اداکار برائے فلم عید مبارک

·         1966 - بہترین اداکار برائے فلم ارمان

·         1966 - بہترین فلم ارمان

·         1969 - بہترین اداکار برائے فلم عندلیب

·         1974 - بہترین اداکار برائے فلم پھول میرے گلشن کا

گریجویٹ ایوارڈ

' فاتح '

·         1969 - بہترین اداکار برائے فلم عندلیب

·         1971 - بہترین اداکار برائے فلم مستانہ ماہی

·         1975 - بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کھلے

نور جہاں ایوارڈ

' فاتح '

·         1966 - بہترین اداکار برائے فلم ارمان

·         1966 - بہترین فلم ارمان

مصور ایوارڈ

' فاتح '

·         1975 - بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کِھلے

·         1983 - لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

سندھ عوامی ایوارڈ

' فاتح '

·         1975 - بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کِھلے

·         1976 - بہترین اداکار برائے فلم شبانہ

پی آئی اے آرٹس اکیڈمی ایوارڈ

' فاتح '

·         1978 - بہترین اداکار برائے فلم آواز

·         1979 - بہترین اداکار برائے فلم بہن بھائی

الفنکار ایوارڈ

' فاتح '

·         1978 - بہترین اداکار برائے فلم آواز

·         1980 - بہترین اداکار برائے فلم بدنام

شباب ایوارڈ / شباب میموریل ایوارڈ

' فاتح '

·         1967 - بہترین اداکار برائے فلم انسانیت

·         1985 - بہترین معاون اداکار برائے فلم انکھوا داج

دیگر ایوارڈز

' فاتح '

·         1969 - چترالی ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم عندلیب

·         1969 - خلیل قیصر ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم عندلیب

·         1969 - Curtex ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم عندلیب

·         1975 - آغاز ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم جب جب پھول کِھلے

·         1978 - چمنستان انٹرنیشنل ایوارڈ: عوامی مقبولیت کے مقابلے میں سب سے زیادہ مقبول فلم سٹار کا ایوارڈ

·         1979 - قومی ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم بہن بھائی

·         1981 - ریاض شاہد ایوارڈ: بہترین اداکار برائے فلم گہراو

·         1982 - نیشنل اکیڈمی ایوارڈ: بہترین معاون اداکار برائے فلم آہٹ

·         2011 - ستارہ امتیاز: لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

مزید دیکھئے

·         وحید مراد

·         وحید مراد کی فلمیں

·         وحید مراد پر فلمائے گئے گانے

حوالہ جات

  1. ^ List of Awards
Aangestuurd door Maak uw eigen unieke website met aanpasbare sjablonen.